Swat

سوات، 29 دسمبر کو بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بجلی بند رہے گی۔ محکمہ پیسکو کے حکام کے مطابق امانکوٹ، فیض آباد، گلی گرام، مرغزار، اسلام پور، سیدو شریف، برکلے اور شگئی فیڈرز پر ضروری مرمت، درختوں کی کٹائی کے سلسلے میں 29-30-31 دسمبر کو صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔