Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی30کلومیٹر اور مرکز ضلع دیر کے مشرق میں 25 کلومیٹر کا پہاڑی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے تیز محسوس ہوئے کہ لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔