Swat

بحرین زوڑ کلے،چچازادبھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ زوڑ کلے میں چچازادبھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق معمولی تکرار کے بعد شہزاد نے اپنے 32 سالہ چچا زاد ضمیر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ملزم فرار ہوگیا۔ بحرین پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔