Swat +A -Aامانکوٹ، جواں سال مفتی مسجد میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق January 7, 2021 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں جواں سال مفتی مسجد میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مفتی فضل محمد لوڑے مسجد میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement