Swat

سوات، موٹر سائیکل کے چار مختلف حادثات، 6 سوار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل کے چار مختلف حادثات میں 6 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کالج کالونی میں ایک، مراد آباد ملم جبہ روڈ پر دو، ایف سی کیمپ کانجو میں دو اور ڈی پی اُو ہاؤس سیدو شریف کے قریب حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔