Swat

ڈھیرئی، اڑھائی سال کا بچہ پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ ڈھیرئی میں اڑھائی سال کا بچہ پانی ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ زریاب خان گھر میں گھوم رہا تھا کہ گھر میں موجود پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔