Swat

ڈی پی او سوات نے 171 ہیڈ کانسٹیبلوں کی تنزلی کردی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات نے 171 ہیڈ کانسٹیبلوں کی تنزلی کرتے ہوئے سپاہی کردیا۔ سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ میں حکم دیا تھا کہ جن پولیس اہلکاروں کو آوٹ آف ٹرن ترقی دی گئی ہے، اس کو واپس کیا جائے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر پہلے مرحلے میں 171 حولداروں کو سپاہی بنادیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔