Swat

پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما ابرار چٹان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما ابرار چٹان کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ ابرار چٹان کے فرزند حسن چٹان کے مطابق رات ساڑھے گیارہ بجے شگئی سیدو شریف میں ان کے گھرپر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے کمروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ جائے وقوعہ سے 14خول پولیس نے برآمد کرکے رپورٹ درج کرلی اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔