Swat

منگلور، پولیس وین پر حملہ کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلورپولیس کی کارروائی،پولیس وین پر حملہ کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتارکر لیا گیا۔ایس ایچ او منگلور اسلم خان کے مطابق تین ماہ قبل نامعلوم افراد نے منگلور پولیس وین پر رات کے اندھیرے میں فائرنگ کی تھی جس میں ایک پولیس اہلکار، زخمی ہوا تھا۔منگلور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک جبکہ سجاد فرار ہونے میں کامیاب ہواتھا۔ گروہ کے سرغنہ کے خلاف کئی ماہ سے پولیس چھاپے مار رہی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔