Swat

بحرین پولیس کی کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم دو سال بعد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بحرین پولیس نے قتل کے اشتہاری ملزم کو2 سال بعد گرفتارکرلیا۔ایس ایچ او بحرین اسلام الحق کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیض الرحمان ولدمحمدنجیم سکنہ دارولئی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پولیس کو 2018ء میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔