Swat

والدہ کی وفات کے چند گھنٹے بعد بیٹا بھی چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)والدہ کی وفات کے چند گھنٹے بعد بیٹا بھی انتقال کرگیا۔ اتوار کو عنایت اللہ، عطا ء اللہ اور اکرام اللہ (ہینڈی کرافٹس والے) کی والدہ کا انتقال ہوا۔اتوار کی شام ان کا جنازہ ہوا۔ رات کو ان کے بیٹے عنایت اللہ کا انتقال ہوا۔ ان کی نمازِ جنازہ پیر کی صبح ادا کی گئی۔ اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک گھر سے دو جنازے نکلے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔