Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سوات میں منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سوات میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈووکیٹ نے کی۔ وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت سمیت کمیشن کے تمام ممبران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کارروائی ہوئی۔ پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی کمپلینٹس پر فریقین کے دلائل سنے گئے۔ بعض کیسوں میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد موقع پر کمپلینٹس کا حل نکالا گیا، جب کہ بعض کیسوں میں پولیس کو تحریری جوابات اور حل کے لیے وقت دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔