(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ منگلور کا رہائشی محنت کش صوابی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 25 سالہ عبداللہ مزدوری کے لئے صوابی گیا تھا، جہاں تعمیراتی کام کے دوران شٹرنگ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اس کی میت سوات پہنچا دی گئی، جسے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
Swat
