Swat

ملاکنڈ ڈویژن، دیگر علاقوں کے ساتھ سوات میں بھی بجلی بندرہے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی۔ بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سواڑئی ڈگر بونیر، 132/66 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس سوات، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بشام، تیمرگرہ اور 66 کے وی جی ایس تیمر گرہ گریڈ سٹیشنوں سے 20 جنوری تا 31 جنوری کی درمیانی تاریخوں کو بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی، جس سے سوات سرکل میں مختلف علاقوں کے صارفین متاثر ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔