Swat +A -Aچار باغ، 6سالہ بچہ کنویں میں گر گیا January 20, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ میں چھ سالہ بچہ کنویں میں گرگیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق حذیفہ بغیر ڈھکن کنویں کے قریب کھیل رہا تھا کہ گر گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر پہنچ کر بچے کو کنویں سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement