(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا۔ مقتول عمران نے چند سال قبل اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا تھا۔ ایک سال پہلے جیل سے رہا ہوا تھا، جس پر گذشتہ روز ملزم بختیار نے موقع پاکر بہنوئی عمران پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
Swat
