Swat

ملم جبہ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلوں کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈفیسٹیول کا ملم جبہ میں آغازہوگیا۔ محکمہئ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام فیسٹیول میں ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ملم جبہ کی حسین وادی میں سنو بورڈنگ میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی مدمقابل ہیں۔مقابلوں میں یورپ سمیت افغانستان اور پاکستان کی نامور مرد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ سنو بورڈنگ مقابلوں میں 4 خواتین سمیت 44 کھلاڑی مد مقابل ہیں۔ گلگت سے مایہ ناز کھلاڑی ماہ گل کبیر بھی ایونٹ میں شامل ہیں۔رگوں میں خون جماتی سردی میں یو گا سیشن کا منفرد مظاہرہ بھی کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔