Swat

سوات،تاریخ میں پہلی بار موسم سرما میں اتنی بڑی تعداد میں سیاح آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تاریخ میں پہلی بار موسم سرما میں اتنی بڑی تعداد میں سیاح سوات آئے۔ سوات موٹروے اور تمام سڑکوں کی تعمیر کے بعد پہلی بار موسمِ سرما میں لاکھوں کی تعداد میں سیاح سوات آئے۔ انتظامیہ کے مطابق سنو بورڈنگ کے بعد بھی ملم جبہ اور کالام میں سیاحتی سرگرمیاں جاری رکھیں گے اور سیاحوں کو تمام سہولیات مہیا کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔