(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق چینو بابا کبل میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3اورکوز شیر پلم مٹہ کے حادثے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
