Swat

سوات، کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق، تعداد 116 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوں جاں بحق افراد کی تعداد 116ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3739 ہوگئی۔ مزید 76 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد3567 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے فعال مریضوں کی تعداد 56 ہے۔ 556 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔