Swat

بحرین، قتل کے مقدمہ میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج بحرین محمد ایاز نے قتل کے مقدمہ میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے حارف اللہ ولد گل حسین ساکن خواجہ محمد ضلع ہنگو کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی۔ عدم ثبوت کی بنا پر اس مقدمے میں گرفتار وحیدخان ولد عزت خان ساکن ہنگوکو بری کردیا۔ مقدمہ میں روپوش دو ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے2017ء میں لعل میر ساکن ہنگو حال بحرین کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔