Swat

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر سوات کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر سوات سعید نعیم خان کی صدارت میں ضلع سوات میں متعین پبلک پراسیکوٹرز، ایس پی انوسٹی گیشن اور پولیس تھانہ جات کے شعبہئ تفتیش کے ذمہ داران کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع سوات میں فوجداری مقدمات کی تفتیش اور پراسیکوشن کی اہمیت پر تفصیلی تبادلہئ خیال ہوا۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر نے فوجداری قوانین میں ترامیم سے شرکا کو آگاہ کیا۔ انہوں نے پراسیکوشن اور شعبہئ تفتیش کے مشترکہ رول پر روشنی ڈالی اور کہا کہ دونوں اداروں کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت ہی بہتر نتائج کا حصول ممکن ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔