Swat

سوات، گیس لُو پریشر،سی این جی سٹیشنوں کے ناغہ میں دو ہفتوں کی توسیع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کم پریشر کی وجہ سے سی این جی سٹیشنوں کے ناغے میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی گئی۔ اب مزید دو ہفتوں تک صبح اور شام کو پانچ سے نو بجے تک سے این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ گھریلو صارفین کے لئے کیا گیا ہے، تاکہ ان اوقات میں گیس کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔