Swat

بلوگرام گراؤنڈ میں درختوں کی کٹائی، ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بلوگرام فٹ بال گراؤنڈ میں درخت کاٹنے کے خلاف سول سو سائٹی کے احتجاج کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ ایس ایچ او رحیم آباد مجیب عالم خان کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر محمد وسیم نے مشرق کو بتا یا کہ نامعلوم ملزمان نے گراؤنڈ میں تین سالہ چنار کے تین درخت کاٹے تھے۔محکمہئ جنگلات نے بازار سے تین سالہ چنار کے12 درخت خرید کر گراؤنڈ میں لگادیے ہیں۔ ملزمان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔