Swat

سوات، کورونا ویکسین طبی عملے کو لگانے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی کورونا ویکسین طبی عملے کو لگانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ نواز شریف کڈنی ہسپتال کے عملے کو ویکسین لگادی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض علی اور ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔