Swat

کبل کا رہائشی سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کا رہائشی سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ میلہ گاہ تحصیل کبل کا نیک عمل محنت مزدوری کے لئے سعودی عرب گیا تھا جہاں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔ اس کی میت جمعرات کو علاقہ پہنچ گئی جہاں اس کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔