Swat

چور خواتین پر تشدد، گرفتار پولیس اہلکاریک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خواتین چور پر تشددکیس میں گرفتار سابق ایس ایچ اُو سیدو شریف اور دیگرپانچ اہلکاروں کو یک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ان معطل اہلکاروں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور ریمانڈ کا مطالبہ کیا گیا، جس پر مجسٹریٹ نے یک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا۔ دوسری جانب ڈی پی او سوات نے طارق خان کو ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف تعینات کردیا، جنہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔