Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان کا سوات کا یک روزہ دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کا یک روزہ دورہ کیا۔ وہ ملک آباد شور گئے جہاں انہوں نے صوبائی وزیر محب اللہ خان سے ان کے بھائی حبیب اللہ خان المعروف غٹ خان کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔ مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ دوسرے روز بھی صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر افراد محب اللہ خان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے حجرہ گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔