Swat

چور گروہ کی خواتین ارکان پر تشدد،پولیس اہلکار ضمانت پر رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چور گروہ کی خواتین ارکان کی گرفتاری کے وقت مبینہ تشدد کیس میں گرفتار سابق ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف اور دیگر پانچ اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کو کل مجسٹریٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا تھا۔ ملزمان کی جانب سے ہفتہ کے روز ان کے وکلا نے عدالت میں ضمانت کی درخواست کی تھی۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی جس کے بعد ان کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔