Swat

آئی جی پی کے پی کا بغیر پروٹوکول سوات کا اچانک دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے گذشتہ رات بغیر پروٹوکول، پرائیویٹ گاڑی میں سوات کا اچانک دورہ کیا۔ آئی جی نے اچانک ملم جبہ سمیت مختلف تھانوں کا دورہ کیااور ریکارڈ چیک کیا۔ اس موقع پر محرر نے آئی جی کو بریف کیا۔انہوں نے پولیس سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ہدایات جاری کیں کہ عوام کا خدمت کریں۔ عوام کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں۔ آئی جی نے موقع پر دو پولیس اہکاروں کی درخواستوں پر احکامات جاری کردیں۔ آئی جی نے اپنے وزٹ سے پہلے ضلع سوات کے پولیس حکام کو آگاہ نہیں کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔