Swat

ملاوٹ کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی سی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ ملاوٹ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ سوات کے فلور ملوں میں آٹے میں ملاوٹ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے عوامی مسائل پر ریکارڈ دہرنے دینے والے سابق کونسلر سپین خان سے ملاقات کو دوران کیا۔ اس موقع پرسپین خان نے ڈی سی سوات کو بتایا کہ سوات کے فلور ملوں میں آٹے میں ملاوٹ کی جاتی ہے، جس میں باسی روٹیاں اور دیگر بوسیدہ غذائی اجناس شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔