Swat

سوات،ایک ہی دن دو بارزلزلہ، شدت 4.8 اور 3.9 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور دیگر اضلاع میں پھر ایک دن میں دو بارزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 107 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بارہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیر زمین گہرائی 138 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔