Swat

سوات قلاگے، شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے قلاگے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دواکھاکر اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے قلاگے میں بیس سالہ مسماۃ (ز) زوجہ عالم نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھالی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی خاتون کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ بتائی جاتی ہے، تاہم کبل پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔