Swat

سوات، قمبر میں نامعلوم افرادکی فائرنگ، پراپرٹی ڈیلر قتل

(سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق ہوگیا۔ رحیم آباد پولیس کے مطابق 38 سالہ شاہ نسیم ساکن توحید آباد قمبر گھر جارہا تھا کہ راستے میں اس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔