(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے سماجی وسیاسی کارکن عمیر احد باچا کو باچا خان ٹرسٹ انسٹیٹیوٹ کینڈا کا ڈائریکٹر منتخب کردیا گیا۔ باچا خان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے بورڈ آف ڈاریکٹر کی منظوری کے بعد عمیر احد کے منتخب ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ساتھ یہ توقع ظاہر کی کی وہ باچا خان کی تحریک کو آگے بڑھانے میں ساتھیوں سمیت حصہ لیں گے۔
Swat
