Swat

مینگورہ شریف آباد، پہاڑی میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ شریف آباد کی پہاڑی میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فائر ویکلز سمیت موقع پر پہنچ گئے۔جوانوں نے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابو پا لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔