Swat

سوات، 23 تا 25 فروری بجلی منقطع رہے گی، شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ضروری تعمیراتی کام اور بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کی وجہ سے 132کے وی جی ایس مدین، بشام اور بریکوٹ کے مختلف فیڈرز کو بجلی کی ترسیل 23 فروری سے 25 فروری تک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی۔ بجلی کی ترسیل کی بندش سے راحت کوٹ، مدین، بشام، میرہ، مانیار، موسیٰ خیل، شامیزئی، بریکوٹ، زرہ خیلہ، نیو کوز اباخیل اور کوٹا فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔