(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بر شور میں دو کمروں پر مشتمل مویشی خانہ خاکستر ہوگیا۔ بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے محمد زمان کے مویشی خانہ میں آگ لگنے سے وہاں موجود دو جانور ہلاک اور عمارت جل کر خاکستر ہوگئی۔ مالک کے مطابق چھے سے سات لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔
Swat
