Swat

سوات، مزید 6 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 3912 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3912 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق سوات میں اس وقت 74 افراد کورونا سے متاہیں۔ 1164 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک 123 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔