Swat

مدین باڈالئی،ایک شخص کے ہاتھوں اپنی بیوی اور نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ باڈالئی میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ڈی ایس پی شیر حسن کے مطابق ملزم انور علی نے گھر میں پہلے اپنی 20 سالہ بیوی مسماۃ (س) اس کے بعد 24 سالہ ایان علی پر فائرنگ کی۔ نتیجتاً دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ملزم نے پستول سمیت تھانہ جاکر گرفتاری دے دی۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں۔ ملزم اور مقتولہ کی ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔