Swat

عبدالرحیم روغانیؔ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نامور شاعراور ادیب عبدالرحیم روغانی کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف علاقوں سے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق لوگ ان کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آرہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام بھی تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔