Swat

سوات، بارش وبرف باری سے موسم پھر سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش وبرف باری سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ جمعہ کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے۔ بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 16 اور کم سے کم 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔