Swat

سوات، کورونا سے مزید تین افراد انتقال کرگئے،تعداد126ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد126ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق مزید 10 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کی تعداد 3953ہوگئی۔ مزید ایک شخص کورونا سے صحت یاب ہوگیا جس کے بعد ان کی تعداد 3749 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 78 ہے اور 644 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔