Swat

سوات، ایک اور جج میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سوات (بیورو رپورٹ) سوات میں ایک اور جج میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ خاتون جج میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کے عملہ کا بھی ٹیسٹ کیا گیا۔ گذشتہ روز بھی ایک جج میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔