Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.1 ریکارڈ March 8, 2021 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.1، زیرِ زمین گہرائی 35 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement