Swat

سوات کا محنت کش ریاض ائیر پورٹ سے واپس، دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لئے مقیم سوات کا محنت کش ریاض ائیر پورٹ سے واپس کیے جانے پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔جاید خان ساکن کالا کوٹ تحصیل مٹہ گذشتہ روز چھٹی پر گھر آرہا تھا کہ ریاض ائیر پورٹ سے حکام نے کسی وجہ سے واپس کردیا۔ واپس اپنی رہائش گاہ پہنچنے پر وہ انتقال کرگیا۔ چھٹی پر آنے والے زندہ شخص کی جگہ اس کی میت گذشتہ روز آبائی علاقہ پہنچا دی گئی جس کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔