Swat

سپین خان کا دکانوں کے کرایوں میں اضافہ کے خلاف دھرنا کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق کونسلر، دھرنوں کے لئے مشہور سپین خان دکانوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کو نشاط چوک میں دکانداروں کے ہمراہ دھرنا دیں گے۔ سپین خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار خراب ہے۔ بعض دکانوں کے مالکان نے کرایہ میں پچاس فیصد اضافہ کیا ہے جو سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔ اس کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔