Swat

گوالیرئی، پولیس کی ناک کے نیچے چور دکان کا صفایا کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں نامعلوم ملزمان نے پولیس چوکی کے قریب موبائل کی دکان کا صفایا کردیا۔ ملزمان نے عارف اللہ خان کی موبائل دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے 16موبائل فون اور60ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے۔ مقامی پولیس نے رابطہ پر بتایا کہ فنگر پرنٹس اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو حاصل کیا گیا ہے اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔