Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 9 قماربازگرفتار

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے مینا بازار میں قائم قمارخانے پر چھاپا مارکر 9 قماربازگرفتار کرلئے۔ داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ58ہزار روپے اور تاش کے پتے بھی قبضے میں لے لئے گئے۔ ایس ایچ او مینگورہ اخترایوب نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ مینگورہ کے مینابازار میں ایک کرایہ کے مکان میں قمارخانہ قائم کیا گیا ہے، جس پر پولیس ٹیم نے چھاپا مارکر موقع پر موجود جوا کھیلنے والے نو افراد کو گرفتار کرلیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔