Swat

مینگورہ، ملزم کی خواتین پر فائرنگ،ایک خاتون جاں بحق،دو زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شریف آباد میں ملزم کی خواتین پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ ملزم عدنان ساکن بارامہ نے سسرال جاکر اپنی بیوی مسماۃ صائمہ، خوش دامن مسماۃ زیاتی اورسالی مسماۃ سبحانیہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملزم کی خوش دامن جاں بحق اور اہلیہ و سالی زخمی ہوگئیں، جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔